(ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے)HOMEOPATHIC PATENT FORFULAS
بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
(ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے)1-: منی میں( Pus cell)پیپ آتی ہو تو ( سلیشیا) بہترین دوا ہے ۔۔۔
Silicea
2-: منی میں خون ( RBC ) آرہے ہوں تو ( لائیکوپوڈیم+ مرکسال ) بہترین دوا ہیں ۔۔۔
Lycopodium
Marc sol
3-: منی پانی کی طرح پتلی ہو جائے تو ( سلفر+ سیلینیم+ نکس وامیکا + نیٹرم فاس) بہترین ادویات ہیں ۔ علامات کے مطابق سنگل دوائی بھی دے سکتے ہیں اور کمبنیشن بھی ۔۔۔
Sulphur
Silicea
Nux vomica
Nat Phos
4-: قبض کی وجہ سے منی کے قطرے خارج ہوتے رہتے ہوں تو ( برائی اونیا+ نکس وامیکا+ سلفر) ادویات ہوں گی ۔
علامات کے مطابق سنگل دوائی بھی دے سکتے ہیں اور کمبنیشن بھی ۔۔۔۔
Bryonia
Nux vomica
Sulphur
جنسی خواب یا جنسی خیالات ہر وقت ذہن پر مسلط رہنے کی وجہ سے منی کے قطرے ٹپکتے رہیں تو ( سٹافی سگیریا + کلاڈیم) بہترین ادویات ہیں ۔۔۔
Staphysagria
Caladium
ℍ𝕆𝕄𝕆𝔼𝕆ℙ𝔸𝕋ℍ𝕀ℂ 𝔻𝕆ℂ𝕋𝕆ℝ
HAFIZ NABEEL
03336299552
Comments
Post a Comment